: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 5جولائی(اعتماد نیوز) ضلع پریشد انتخابات میں آج تلنگانہ کے چھ
اضلاع میں ٹی آر ایس کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ۔ جبکہ دوسری جانب
جبکہ کانگریس پارٹی کو صرف نلگنڈہ ضلع پریشد حلقہ میں کامیابی حاصل
ہوئی۔ضلع رنگا ریڈی اور
کھمم میں انتخاب کو روک دیا گیا ہے۔ تعجب کی بات یہ
ہے کہ ضلع ورنگل میں کانگریس کی زائد سیٹوں پر کامیابی کے حصول کے بعد
بھی ٹی آر ایس کے امیدوار کو کانگریس اور تلگو دیشم کے کامیاب امیدواررں
کی تائید سے ضلع ورنگل پر ٹی آر ایس نے قبضہ جما لی ہے۔